Author Topic: دس اضلاع کے 100سکولوں کو ماڈل تعلیمی ادارے بنانے کا فیصلہ  (Read 399 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

دس اضلاع کے 100سکولوں کو ماڈل تعلیمی ادارے بنانے کا فیصلہ
راولپنڈی : پنجاب کے دس اضلاع کے 100سکولوں کو ماڈل سکولوں میں تبدیل کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ تعلیم نے متعلقہ چیف ایگزیکٹیو آفیسرز کو فوری طور پر تخمینہ لاگت بھجوانے کی ہدایت کی ہے۔
 یہ سکول ضلع اٹک، جھنگ ، خوشاب، لاہور لودھراں ، میانوالی، مظفر گڑھ، نارو وال ڈی جی خان اوربہاول نگر میں قائم کیے جائینگے۔ حکومت ان سکولز کو نئے تعلیمی سال میں چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ راولپنڈی ایڈیشن میں مورخہ 20 فروری  ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"