Author Topic: جامعہ زکریاکالج آف آرٹس اور ملائیشین یونیورسٹی میں ایم او یو پر دستخط  (Read 402 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریاکالج آف آرٹس اور ملائیشین یونیورسٹی میں ایم او یو پر دستخط
ملتان : جامعہ زکریاکالج آف آرٹس کے دورے پرآئے ہوئے ملائیشینیونیورسٹی کے وفد نے ایک ایم او یو پر دستخط کئے،جس کے تحت دونوں جامعات نئے ماڈرن پروگرام اور طلباء و فیکلٹی کے تبادلےاورسکالر شپ فراہم کئے جاسکیں گے،
اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری نے وفد کو کامیاب دورے پر مبارک باد دی اور کہا کہ آپکی یونیورسٹی کے ساتھ ملکر جامعہ زکریا کالج آف آرٹس کا نام روشن کریں گے ماہرین کی بدولت تجربات کا تبادلہ ہوتا ہے
 جس سے تحقیقی عمل میں مزید نکھار آتا ہے، اس موقعپر وفد کے ارکان کوشیلڈ اور سوینئر بھی دیئے گئے۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 20 فروری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"