advertisement ایڈوراٹائزنگ
بیمہ زندگی كی طرح ایڈوراٹائزنگ كی سیلز كا شعبہ بھی بہت وسیع ہے یوں تو اس شعبے میں گریجوایٹس امیدواروں كے زیادہ مواقع ہوتے ہیں لیكن محنتی قسم كے انٹر پاس نوجوان بھی اس شعبے میں كافی ترقی كرسكتے ہیں ۔ایڈورٹائزنگ كی سیلز میں بے شمار قسم كے اشتہاری اشیائ شامل ہیں ۔مثلاً دكاندار اپنی دكانوں اور بینرز كے ذریعے اپنی اشیائ و خدمات كی تشہیر كرتی ہے ۔اخبارات و رسائل میں بڑی تعداد میں اشتہارات شائع ہوتے ہیں ۔بڑی بڑی ایڈورٹائنگ ایجنسیاں اس كاروبار سے منسلك ہیں ۔بہرحال یہ ایك وسیع شعبہ ہے اور اس میں محنت كے مطابق معقول معاوضہ مل جاتا ہے۔