Author Topic: میڈیكل كورس كا دورانیہ  (Read 2624 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
میڈیكل كورس كا دورانیہ
« on: November 16, 2007, 04:11:06 PM »
میڈیكل كا ایم بی بی ایس كا كورس پانچ سال دورانیے كا ہوتا ہے ۔پنجاب كے تمام میڈیكل كالجوں میں ایك ہی نصا ب پڑھایا جاتا ہے البتہ عملی تربیت كے لیے بعض كالجوں كے ساتھ زیادہ ہسپتال منسلك ہیں اور بعض كالجوں كے ساتھ كم ۔جن میڈیكل كالجوں كے سایدہ زیادہ ٹیچنگ ہسپتال منسلك ہیں وہاں طلبہ كو عملی تربیت كے زیادہ مواقع میسر آتے ہیں ۔