پی این ایس ہمالیہ
قدیم اور بڑا تربیتی ادارہ ہے۔ اس میں كئی ایك دوسرے پیشہ ورانہ سكول ، افسروں، جہاز رانوں
اور ملاحوں كے لئے قائم كئے گئے ہیں ۔ ان میں نشانہ بازی ، تار پیڈو اور اینٹی سب میرین سكول
بھی شامل ہیں۔ اس كا شمار ایشیا كے بہترین اداروں میں ہوتاہے۔ یہاں غیر ملكیوں كو بھی تربیت
دی جاتی ہے۔