انٹرمیڈیٹ کامرس کے نتائج کااعلان کراچی بورڈ
اکراچی :علیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے مطابق انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کے کامرس پرائیویٹ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان کل(پیر کو)دوپہر ساڑھے بارہ بجے بورڈ کے سیکرٹریٹ کانفرنس ہال میں کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا کراچی اڈیشن میں مورخہ 22 ستمبر 2019ء کو شائع