Author Topic: جی سی یو نیورسٹی کے انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلے کی تاریخ میں توسیع  (Read 300 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جی سی یو نیورسٹی کے انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلے کی تاریخ میں توسیع
فیصل آباد:جی سی یو نیورسٹی فیصل آباد کے انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال نے انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلے کی تاریخ میں 23 ستمبر تک توسیع کردی ہے ۔ یونیورسٹی نے 50 سے زائد شعبہ جات میں بی ایس آنرز پروگرام شروع کرا رکھا ہے ۔ امیدوار مارننگ اور ایوننگ پروگرام میں داخلوں کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں۔ چار سالہ بی ایس آنرز پروگرام میں داخلے کے خواہشمند امیدوار 23 ستمبر تک آن لائن اپلائی کرسکیں گے ۔ اس سے قبل 16 ستمبر آخری تاریخ مقرر کی گئی تھی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا فیصل آباد اڈیشن میں مورخہ 22 ستمبر2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"