PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Job after Matric => Government Servant after Matric => Topic started by: Haji Hasan on November 15, 2007, 07:39:38 PM

Title: پاكستان پوسٹل سروسز كارپوریشن pakistan post
Post by: Haji Hasan on November 15, 2007, 07:39:38 PM
اس وزارت كے تحت كام كرنے والی انتہائی اہم كارپوریشن ہے۔ڈاك خانوں كی شكل میں اس كے دفاتر ملك كے طول و عرض میں پھیلے ہوئے ہیں ۔اس كارپوریشن میں میٹرك پاس نوجوانوں كو بطور پوسٹ مین ،پوسٹل كلرك ،سارٹر اور كورئیر ملازمت مل سكتی ہے ۔اس كارپوریشن كا ہیڈ آفس اسلام آباد میں ہے جبكہ ہر صوبائی دارلحكومت میں صوبائی دفاتر ڈویژن اور ضلع كی سطح پر ڈویژنل اور ضلعی دفاتر موجود ہیں ۔