Author Topic: امتحانی سنٹرز میں موبائل کا استعمال نہ رک سکا،اردو کا پیپر بھی آئوٹ  (Read 599 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

امتحانی سنٹرز میں موبائل کا استعمال نہ رک سکا،اردو کا پیپر بھی آئوٹ
لاہور: ذرائع کے مطابق پرچہ شروع ہوتے ہی سوشل میڈیا پر آجاتا ہے ،پیک کے زیر اہتمام گزشتہ روزآٹھویں کا اردو کا پرچہ لیا گیا جس میں انشائیہ کے ساتھ اردو کی معروضی کی کیز بھی آئوٹ کر دی گئیں،اس سے پہلے سائنس کا پرچہ بھی دوران امتحان ہی سنٹر سے باہر آگیا تھا۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  09فروری، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"