Author Topic: پیک کے تحت آج ریاضی کا پیپر ہوگا  (Read 619 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
پیک کے تحت آج ریاضی کا پیپر ہوگا
« on: February 10, 2020, 01:52:45 PM »

پیک کے تحت آج ریاضی کا پیپر ہوگا
ملتان : پنجاب ایگزامنیشن کمیشن ( پیک ) کے تحت آج بروز سوموار 10فروری کو ریاضی کا پیپر ہوگا
 جوصبح11بجے شروع ہوگا اور 01:45بجے اختتام پذیر ہوگا۔ کنٹرولر امتحانات ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری سعید احمد لنگڑیال امتحانی سنٹروں کا اچانک معائنہ کریں گے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہماری کاوشیں ہیں کہ شفاف امتحانات کا انعقاد یقینی بنایا جائے ۔کسی بھی قسم کی بے ضابطگی کی صورت میں ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن لیاجائے گا۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ  10 فروری، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"