Author Topic: فیس میں رعایت اور وظائف  (Read 3748 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
فیس میں رعایت اور وظائف
« on: December 05, 2007, 06:20:47 PM »
فیس میں رعایت اور وظائف

1   پرنسپل صاحب كو مستحق طلبہ كی ایك خاص تعداد كی آدھی ٹیوشن فیس معاف كرنے كا اختیار حاصل ہے۔

2   فیس میں رعایت كے لئے درخواستیں كالج میں داخلے كے فوراً بعد اپنے ٹیوٹر كی وساطت سے پیش كرنا ہوں گی۔ ان درخواستوں پر والد یا سر پرست كے دستخط ہونا لازمی ہیں اور آمدنی كا مصدقہ سرٹیفكیٹ مہیا كرنا بھی لازمی ہو گا۔

3   فیس میں رعایت، غربت، اچھے كردار، باقاعدہ حاضری اور تعلیم كے میدان میں تسلی بخش كاركردگی﴿ترجیحاً كم از كم فسٹ ڈویژن﴾ كی شرط پر دی جائے گی۔ بد اخلاقی، بے قاعدگی یا غیر تسلی بخش كام كی صورت میں یہ رعایت بغیر اطلاع واپس لی جا سكے گی۔

4   مستحق طلبہ كو ہلال احمر فنڈ میں وظائف اور كتابیں خریدنے كے لیے مدد دی جاتی ہے۔

5   حكومت، یونیورسٹی، لوكل باڈیز دوسرے اداروں كی طرف سیع طا ہونے والے وظائف اس كالج میں مل سكیں گے۔