Author Topic: بی کام پرائیویٹ کے امتحانات، سیکڑوں طلبہ ایڈمٹ کارڈ سے محروم  (Read 3259 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
بی کام پرائیویٹ کے امتحانات، سیکڑوں طلبہ ایڈمٹ کارڈ سے محروم
کراچی : ان کا کہنا تھا کہ جامعہ انتظامیہ نے فیس وصول کرلی مگر ایڈمٹ کارڈ جاری نہیں کئے ، ایڈمٹ کارڈ لینے گئے تو بھگا دیا گیا، معاملے پر بات چیت کیلئے کنٹرولر کے پاس جانے والے طلبا و طالبات کو اندر داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی میں پیر کو ہونے والے بی کام پرائیویٹ کے پرچے میں سیکڑوں امیدواروں کو ایڈمٹ کارڈ نہیں مل سکے، جس کی وجہ سے وہ جامعہ کراچی کے امتحانی مراکز پر پریشانی کا شکار رہے ۔ جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات نے 17 فروری سے دوپہر 2 بجے شروع ہونے امتحانات کا شیڈول 14 فروری کی شام جاری کیا تھا۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ  18فروی، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"