Author Topic: فیڈرل بورڈ ، انٹرپارٹ ون نتائج کا اعلان، 62فیصد کامیاب  (Read 6061 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

فیڈرل بورڈ ، انٹرپارٹ ون نتائج کا اعلان، 62فیصد کامیاب
اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے بدھ کو انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ کنٹرولر امتحانات ایم علیم قریشی کے مطابق امتحانات میں 71ہزار 552طلباء و طالبات نے شرکت کی جن میں سے 44ہزار 656کامیاب ہوئے۔ مجموعی نتیجہ 62اعشاریہ 41فیصد ،ریگولر کا 64جبکہ پرائیویٹ کا نتیجہ 22فیصد رہا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ اسلام آباد 22 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline Mohammad umer ikram

  • Jr. Member
  • **
  • Posts: 55
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
    • tutoria.pk
Thanks for this information.