Author Topic: جامعہ بلوچستان ایم ایس سی امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع  (Read 1277 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
جامعہ بلوچستان کے ایم ایس سی کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایم اے، ایم ایس سی 2018کے سالانہ امتحانات کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔
جس کے مطابق اب بغیر لیٹ فیس کے ساتھ 02نومبر،300روپے اضافی فیس کے ساتھ 05نومبر، دگنا فیس کے ساتھ 07نومبر اور سہ گنا فیس کے ساتھ 09نومبر تک جمع کرائی جاسکے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 02 ںومبر 2018ء  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"