Author Topic: محکمہ تعلیم میں تقرریاں و تبادلے  (Read 1710 times)

Offline عادل

  • Sr. Member
  • ****
  • Posts: 444
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
محکمہ تعلیم میں تقرریاں و تبادلے
« on: September 27, 2008, 11:00:11 PM »

 
محکمہ تعلیم میں تقرریاں و تبادلے
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کے اسسٹنٹ پروفیسر گریڈ 19 شرف علی شاہ کو صوبائی محکمہ تعلیم میں ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم مقرر کردیا گیا۔ جبکہ ایڈیشنل سیکریٹری تعلیم اسکولز رشید سولنگی کو ڈی جی منرل اینڈ مائنز اور ریاض میمن ایڈیشنل سیکریٹری اسکولز مقرر کیا گیا ہے۔ ریاض میمن کو ڈائریکٹر اسپورٹس مقرر کیا گیا تھا لیکن انہوں نے وہاں جوائننگ نہیں دی تھی۔




شکریہ جنگ
VIST LARGETS EDUCATIONAL  WEB OF Pakistan www.pakstudy.com
Pak Study