Author Topic: علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر سید غلام احمد کا چہلم  (Read 2024 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 علامہ اقبال میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر سید غلام احمد کا چہلم

لاہور ۔ شاعرہ عمرانہ مشتاق کے شوہر اور علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کے شعبہ انا تومی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر سید غلام احمد کا چہلم اتوار یکم مارچ کو صبح نو بجے گراؤنڈ علامہ اقبال میڈیکل سٹاف کالونی بالمقابل جناح ہسپتال لاہور میں ہو گا۔ صاحبزادہ سید مظہر سعید دعا کرائیں گے۔
  [/rtl]      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"