Author Topic: میر پور خاص بورڈ نویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان  (Read 3226 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female


میر پور خاص بورڈ نویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان
   
میر پور خاص (نامہ نگار) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میر پور خاص کے ناظم امتحانات پروفیسر رحیم بخش شیخ نے نویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے سال 2009 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے،
نتائج کے مطابق کل 25661 طلبا و طالبات امتحان میں شریک ہوئے ان میں سے 22661 طلبا پانچ پرچوں میں، 1900 چارپرچوں میں، 745 تین پرچوں میں، 143 دو پرچوں میں جبکہ 44 طلبا ایک پرچے میں کامیاب قرارپائے۔
شکریہ جنگ

Offline asif_united

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 2
  • My Points +0/-0
Mirpur Khas part-1 results
« Reply #1 on: November 16, 2009, 08:56:21 PM »
Dear,

can any one tell when mirpur khas anounce intermediat part-1 result.?