Author Topic: گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ کا 62واں کانووکیشن رواں ماہ ہوگا  (Read 3315 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ کا 62واں کانووکیشن رواں ماہ ہوگا
لاہور:گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ کا 62واں کانووکیشن رواں ماہ کے آخری ہفتہ کو منعقد ہو رہا ہے ۔
 2018,2017 اور 2019 میں ایم اے ’ بی اے ’ بی ایس سی اور بی کام میں کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کو ڈگریاں دی جائیں گی۔ یہ فیصلہ کالج کے پرنسپل پروفیسر طاہر جاوید کی زیر صدارت ہونے والے کانووکیشن کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  02 مارچ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"