PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Balochistan Education News => Topic started by: sb on April 13, 2019, 10:50:47 AM

Title: بلوچستان انٹرمیڈیٹ کے امتحانی مراکز کے سوگز کی حدود میں دفعہ 144نافذ
Post by: sb on April 13, 2019, 10:50:47 AM

بلوچستان انٹرمیڈیٹ کے امتحانی مراکز کے سوگز کی حدود میں دفعہ 144نافذ
کوئٹہ: محکمہ داخلہ حکومت بلو چستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلو چستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے پیش نظر حکومت بلو چستان نے صوبے بھرکے امتحانی مراکزکے 100گز کی حدود میں دفعہ 144نافذ کرتے ہوتے کسی بھی قسم کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی ہےجو امتحان کے اختتام تک موثر ہوگی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاورایڈیشن میں مورخہ 13اپریل 2019ء کو شائع ہوئی