Author Topic: بلوچستان یونیورسٹی میں سکالر شپ ختم کرنے کا فیصلہ ، فیسیں دگنی  (Read 638 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بلوچستان یونیورسٹی میں سکالر شپ ختم کرنے کا فیصلہ ، فیسیں دگنی
کوئٹہ: ملک بھر کے جامعات کی طرح بلوچستان یونیورسٹی میں بھی سکالرشپ ختم کرنے کا فیصلہ ہایئرایجوکیشن کمیشن نے نئے داخلوں پر فیس دگنی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر کے جامعات کی طرح بلوچستان یونیورسٹی میں بھی سکالر شپ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،جس کے بعد ہایئرایجوکیشن کمیشن نے نئے داخلوں پر فیس دگنی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ  کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 20اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"