Author Topic: جامعہ کراچی فارم کی آج آخری تاریخ  (Read 345 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی فارم کی آج آخری تاریخ
جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سلیم شہزادکے اعلامیے کے مطابق ایم فل،پی ایچ ڈی ،
کراچی : ایم ایس( سرجری) اور ایم ڈی(میڈیسن) میں داخلوں کے لئے داخلہ فارم آج بروز پیر 24جون2019 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن میں مورخہ24جون  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"