Author Topic: نا زش عادل نے جامعہ کراچی سے ماسٹرزکیا  (Read 351 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نا زش عادل نے جامعہ کراچی سے ماسٹرزکیا
کراچی : انہوں نے 1995 میں میٹرک آرمی پبلک اسکول سی او ڈی برانچ،1997 میں انٹر پری انجینئرنگ پی اے ایف کالج شارع فیصل اور 1999 میں بی اے ڈی ایچ اے کالج فار ویمن سے کیا ہے۔ بعد ازاں انہوں نے ایل ایل بی کے ساتھ ساتھ جامعہ کراچی سے 2004 میں آئی آر میں ماسٹرز اور 2008 میں ایس ایم لا کالج سے ایل ایل ایم کی تعلیم مکمل کی۔ سی ایس ایس بھی کوالیفائی کیا لیکن پوسٹنگ نہ ملنے پر شادی کے بعد لندن سے ملحقہ شہر سی فورڈ کا رخ کرلیا، جہاں انہیں گوروں نے اپنا میئر بنا لیا۔ نازش عادل کے والدکنور محسن علی خان پی ٹی سی ایل میں سینئر آفیسر ہیں۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن میں مورخہ24جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"