Author Topic: انٹر کا پرچہ 14 مئی کو ہوگا  (Read 2528 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0
انٹر کا پرچہ 14 مئی کو ہوگا
« on: April 28, 2010, 10:59:50 AM »

 انٹر کا پرچہ 14 مئی کو ہوگا
   سکھر ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے سیکریٹری سید مجتبیٰ شاہ کے مطابق حکومت کی جانب سے ہفتے میں دو چھٹیاں کیے جانے کے بعد انٹر کے امتحانات کے دوران 8 مئی کو ہونے والا پرچہ 14 مئی کو لیا جائے گا۔شکریہ جنگ