Author Topic: اساتذہ کا نیا یونیفارم متعارف  (Read 333 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
اساتذہ کا نیا یونیفارم متعارف
« on: December 07, 2019, 12:31:48 PM »

اساتذہ کا نیا یونیفارم متعارف
لاہور: ٹرسٹ سکول نے موسم سرما کی مناسبت سے اساتذہ کا  نیا یونیفارم متعارف کروادیا۔
عامر ٹاﺅن منعقدہ لانچنگ تقریب میں چیف ایگزیکٹو طاہر یوسف، فاﺅنڈر ٹرسٹیز سائرہ طاہر، پرنسپل عاصم اسحاق، ہیڈ آف اکیڈمکس عائشہ شاہد، سمیت تمام کیمپسز کے اساتذہ شریک ہوئے۔

چیف ایگزیکٹو سکول طاہر یوسف کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ نظم وضبط پیدا کرنا ہے جس کی وجہ سے اساتذہ کے لیے یونیفارم لازم قرار دیا گیا ہے۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ سٹی42 ایڈیشن مورخہ 07 دسمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"