آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
چوک جمال: حکومت پنجاب نے سموگ کے پیش نظر سکولوں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر فوری پابندی جو20دسمبر تک رہے گی طلبہ کو ماسک پہن کر آنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں ۔
حو الہ: یہ خبر روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 07 دسمبر 2019ء کو شائع