Author Topic: امتحان ذہانت  (Read 5411 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
امتحان ذہانت
« on: November 15, 2007, 05:54:18 PM »
ذہانت كے امتحان میں امیدوار كی ذہنی قابلیت كا پتہ چلایا جاتا ہے۔یہ امتحانات اس طرح ترتیب دیے جاتے ہیں كہ ان میں سوالات آسان سے مشكل كی طرف بڑھتے ہیں یعنی پرچے میں شروع كے سوالات آسان اور آخر كے مشكل ہوتے جاتے ہیں ۔ذہنی آزمائش كے امتحانات میں دو طرح كے سوالات شامل ہوتے ہیں ۔اول لفظی سوالات دوم تصویری سوالات ۔