Author Topic: تكمیل سلسلہ كا ٹیسٹ  (Read 5465 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
تكمیل سلسلہ كا ٹیسٹ
« on: November 15, 2007, 05:54:44 PM »
لفظی سوالات میں جو سوالات شامل ہوتے ہیں ان كی درج ذیل اقسام ہیں :

١۔   تكمیل سلسلہ كا ٹیسٹ

اس قسم كے سولات میں ہندسوں ،عددوں ،حروف یا الفاظ كا ایك سلسلہ دیا جاتا ہے جس كے آخر میں یا درمیان میں كوئی ہندسہ ،عدد ،حرف یا لفظ نہیں دیا جاتا ہے۔سوال كے نیچے چار جوابات كا ایك سیٹ دیا جاتا ہے ۔جن میں سے صیح جواب كے نمبر كو متعلقہ جگہ پر لكھنا ہوتا ہے۔