Author Topic: موازنہ ٹیسٹ  (Read 4660 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
موازنہ ٹیسٹ
« on: November 15, 2007, 05:55:04 PM »
اس ٹیسٹ میں سوال كے پہلے حصے میں دو چیزوں كے درمیان كسی خاص تعلق كی نشاندہی كی جاتی ہے اور پھر تیسری چیز كا ذكر كیا جاتا ہے اور امیدوار سے یہ توقع كی جاتی ہے كہ وہ اس سوال كے نیچے دیے گئے جوابات كے گروپ میں سے كوئی ایسا جواب تلاش كرے جس كا تیسری چیز كے ساتھ ایسا ہی تعلق ہو جیسا پہلی چیز كا دوسری چیز كے ساتھ ہے۔