Author Topic: New Zealandنیوزی لینڈ  (Read 1701 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
New Zealandنیوزی لینڈ
« on: December 09, 2007, 09:12:48 PM »
نیوزی لینڈ
New Zealand
نیوزی لینڈ كا دارالحكومت ولنگٹن ہے۔ یہاں كی زبان انگریزی ہے۔ یہ براعظم آسٹریلیا میں

شامل ہے۔

نیوزی لینڈ جنوبی بحر الكاہل كے قریب واقع ہے۔ یہ جنوبی جزیرہ اور شمالی جزیرہ كے

علاوہ چھوٹے جزیروں پر مشتمل ہے۔ ملك كا زیادہ حصہ پہاڑی ہے۔ شمالی جزیرے میں ایك

آتش فشاں ہیں۔ ٩٦٩١ئ میں آزادی ملی مگر آج بھی ملكہ برطانیہ آئینی سربراہ مانی

جاتی ہے ۔ نیوزی لینڈ كے مشہور شہروں میں ولنگٹن ، كرائسٹ چرچ، آك لینڈ وغیرہ ہیں۔

یہاں كی كرانسی ڈالر ہے۔

نیوزی لینڈ میں شہریت تین وجوہات كی بنا پر ملتی ہے۔

خاندانی تعلق

پیشہ وارانہ مہارت

تجارتی مہارت۔

درخواست برائے شہریت نیوزی لینڈ كی ایمبیسی سے مل سكتی ہے اگر كسی ملك میں

نیوزی لینڈ كی ایمبیسی یا قونصل خانہ قائم نہیں ہے تو وہ براہ راست اس ایڈریس پر

درخواست دے سكتا ہے۔

Emigration service of the Department of Labour P.O NO. 430wallingten

Newzlealand

آپ كے ملك میں موجود ایمبیسی سے فارم برائے شہریت مل جائیں گے۔ اگر نہ بھی ہو تب

بھی ضروری ہے كہ۔

مكمل رہائشی پتہ، تفصیلی پتہ، ذاتی تفصیلات۔

بچوں كے اندراجات مكمل۔

پاسپورٹ ۔ تازہ ترین تصاویر

كوئی ثبوت جس سے آپ كی پیشہ ورانہ تجارتی ، خاندانی تعلق ظاہر ہوتا ہو۔

مثلاًسپانسرز ٹیلیكس ، تجربہ كا سرٹیفكیٹ ۔

آپ كی دستاویزات انگریزی میں ہونی چاہیے یا ان كا ترجمہ انگریزی میں ہونا چاہیے تمام

كاغذات اصل پیش كرنا پڑیں گے۔

میڈیكل چیك اپ مكمل كروانا ہو گا۔

ایك اقرار نامہ جس كے مطابق اپنے تمام اخراجات كے آپ خود ذمہ دار ہوں گے۔

فارم ویزا قبول یا مسترد كرنے كا حق سفارت خانہ كو ہو گا۔ آپ كو فارم نامكمل ہونے كی

صورت میں بھی درخواست مسترد ہو سكتی ہے۔ انٹرویو مقررہ دن جا كر دینا ہو گا۔

آپ كی درخواست برائے شہریت كے دوران آپ كو چھ ماہ كا ویزا دیا جا سكتا ہے۔ ویزا كی

مدت كے دوران اگر آپ كے كیس كا فیصلہ ہو جائے تو ٹھیك اگر نہ فیصلہ ہو تو چھ ماہ بعد

ملك یقینا چھوڑنا پڑتا ہے۔ اور چند روز كے بعد دوبارہ اپلائی كر سكتے ہیں۔ نقل مكانی كرنے

والے لوگوں میں پیشہ وارانہ مہارت ركھنے والوں كو ترجیح دی جاتی ہے۔

شہریت حاصل كرنے كے لیے آپ كے رشتہ دار جو نیوزی لینڈ میں رہے ہیں۔ بہت كام آ سكتے

ہیں۔ ان كی ذمہ داری آپ كو شہریت مل جاتی ہے۔

آپ كے كاروبار كی بیك گراوٕنڈ بھی دیكھی جاتی ہے كہ آپ كسی شعبہ سے منسلك ہیں۔

كتنی آمدن ہے، كیا مہارت ہے۔ نیوزی لینڈ میں آ پ كو آپ كی ضرورت كے مطابق ملازمت مل

جاتی ہے۔ تاجر یا كاروباری لوگ آپ كی مہارت یا قابلیت دیكھ كر نوكری دے دیتے ہیں۔ عام

طور پر درخواست برائے نوكری ڈیپارٹمنٹ آف لیبر كو دینا پڑتی ہے۔ اگر آپ كاروبار كرنا چاہتے

ہیں تو اس كے بھی وسیع امكانات پائے جاتے ہیں۔ اس كے لیے ضروری نہیں كہ آپ كو انگریزی

زبان پر عبور حاصل ہو۔ سرمایہ دار وافر مقدار میں ہو تو آپ كو كاروبار كر سكتے ہیں۔

شادی كرنے سے بھی نیوزی لینڈ كی شہریت مل جاتی ہے آپ كی بیوی آپ كو سپانسرز

كر سكتی ہے۔

اگر آپ پاكستان سے اس نیت سے جائیں كہ شادی كریں گے تو اس سے بہتر ہے كہ آپ كی

بیوی پاكستان آئے یہیں پر نكاح وغیرہ ہو تب آسانی سے ویزہ مل جاتا ہے اور شہریت كی

درخواست بھی جلد منظور ہو جاتی ہے۔

٧١ سال سے كم عمر كے بچے بھی شہریت حاصل كر سكتے ہیں انسانی ہمدردی كے تحت

یا انسانی حقوق كمیشن كے تحت بھی شہریت دی جاتی ہے مگر دیكھا جاتا ہے كہ

١۔ درخواست دینے والا اپنی عمر كے دیگر لوگوں میں كس درجہ پر ہے یعنی اپنے فرقہ میں

نمایاں پوزیشن پر ہے یا نہیں۔

جن كی كفالت نیوزی لینڈ كے شہری كر رہے ہو۔

اپنی ضروریات زندگی پوری كر سكتا ہو ۔ اور چند لوگوں كو نوكری دے سكتا ہو۔ وہ ممالك

جن كے رہنے والوں كو ویزا كی ضرورت نہیں۔

نیوزی لینڈ كا شہری۔

آسٹریلیا كا شہری

برطانیہ كا شہری

آسٹریلیا كا ری انٹری ہولڈر

آسٹریلیا، بلجیم، كینیڈا ، ڈنمارك ، فن لینڈ ، فرانس، جرمنی، یونان، آئس لینڈ، انڈونیشا،

آئر لینڈ ، مالٹا، اٹلی، جاپان ، لكسمبرگ ، ملائشیا،مناكو، نیدر لینڈ، ناروے،پرتگال، سنگاپور،

سویڈن، سوئٹزرلینڈ، تھائی لینڈ، امریكہ۔

وہ ممالك جن كو سپیشل اجازت لینا پڑتی ہے

كمبوچیا، كوریا ، تائیوان، قبرص، ٹرنیكل ، رہو ڈشیا۔

نیوزی لینڈ كے مشہور ائیرپورٹ میں آك لینڈ اور ولنگٹن انٹرنیشنل ہیں۔

ولنگٹن ائیر پورٹ شہر سے ٦٢ كلومیٹر دور ہے۔ یہاں كا ٹیلی فون كو ڈ ٤٦ ہے۔