Author Topic: سپین Spain  (Read 1809 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
سپین Spain
« on: December 09, 2007, 08:44:29 PM »
Spain
سپین

سپین كا پرانا نام ہسپانیہ ہے۔ سپین كا دارالحكومت میڈرڈ ہے۔ یہاں كی زبان ہسپانوی ہے ۔

یہاں كی كرنسی پیسٹا ہے۔ سپین كے مشرق میں میڈی ٹرینین اور جنوب میں گلبرٹ ہے۔

مغرب میں پرتگال شمال مغرب میں اٹلانٹك۔ شمال میں فرانس اور انڈورا ہے۔ سپین اقوام

متحدہ كا ممبر ہے۔ یورپین كونسل كا نمائندہ ہے۔ سپین كی عورت سے شادی كرنے سے

شہریت جلد مل جاتی ہے۔ شادی كے دو سال بعد شہریت كے لیے درخواست دینا پڑتی ہے۔

جو منظور كر لی جاتی ہے۔ تاہم چند دستاویزات پیش كرنا پڑتی ہیں۔ جن میں پچھلے دو

سال كی قانونی پوزیشن چال چلن كا سرٹیفكیٹ ، كاروبار، ملازمت كی تفصیل، ورك

پرمٹ وغیرہ۔

سپین میں آپ كاروبار كر سكتے ہیں۔ كرنسی لانے اور لے جانے پر كوئی پابندی نہیں ہے ۔

جتنی چاہے ملك میں كرنسی لے كر آ سكتے ہیں اور كاروبار شروع كر سكتے ہیں۔ كاروبار

كی سلسلہ میں مكمل تفصیلات سپین كی ایمبیسی سے مل سكتی ہیں۔ سپین كی

ایمبیسی تین طرح كے ویزے جاری كرتی ہے۔

بزنس ویزا

بزنس یعنی كاروبار كے لیے سپین كے دروازے ہمیشہ آپ پر كھلے رہتے ہیں۔ آپ جس بھی فیلڈ

میں كاروبار كرنا چاہیں كر سكتے ہیں۔ مگر آپ كو دولت دكھانا پڑتی ہے۔ كم از كم تیس ہزار

ڈالر امریكن ہوں تو آپ كاروبار شروع كر سكتے ہیں۔ ویزا كے حصول كے لیے ذیل كی ضرورت

ہوتی ہے۔

سپینش فرم سے كاروباری روابط كا ثبوت۔

فرم كی طرف سے دعوت نامہ۔ كاروباری ڈیٹ۔

چیمبر آف كامرس كا سفارشی لیٹر برائے ویزا۔

پاكستانی فرم، كمپنی كا لیٹر۔

ایكسپورٹ پروموشن بیورو كا لیٹر۔

بینك بیلنس شیٹ۔

تین ویزا فارم بمعہ تین تصاویر۔

سیر و سیاحت

سپین اسلامی تاریخوں سے بھرا پڑا ہے۔ اسلامی عظمت كی نشانیاں بكھری پڑی ہیں۔

سیرو سیاحت كا ویزا بہت كم افراد كو دیا جاتاہے۔ تاہم لینڈ لارڈ لوگوں كو ویزے جا ری كر

دئیے جاتے ہیں۔

سپیشل ویزا

بعض حالتوں میں سپیشل ویزے جاری كئے جاتے ہیں۔ مثلاً كسی عزیز كی وفات پر۔ بیماری

پر۔ علاج كے سلسلہ میں شادی پر شمولیت كے لیے ۔ سپانسرز پر یہ ویزے جاری كئے جاتے

ہیں۔

اسلام آباد ایمبیسی ہفتہ، سوموار ، بدھ ، جمعہ كو بند رہتی ہے۔ ایمبیسی كے اوقات نو

بجے سے گیارہ بجے صبح ہیں۔ عام طور پر پاسپورٹ جمع كروانے كے دوسرے دن مل جاتا ہے۔

وہ لوگ جن كو ویزا كی ضرورت نہیں

سپین كے شہری۔

چودہ سال سے كم عمر افراد۔

برطانیہ، برطانیہ كی كالونیز كے افراد۔

پاكستان اور فلپائن كے سركاری پاسپورٹ ہولڈر اور سفارتی عملہ كے افراد۔

فوجی افسران جو ڈیوٹی پر سپین میں ہوں۔

پناہ گزین جن كے پاس ذیل كے ممالك كے ٹریول ڈاكومنٹ ہوں۔

١٥٩١ئ كے قانون كے مطابق بلجیم ، دمشق ، ڈنمارك، فرانس، جرمنی، آئس لینڈ، آئر لینڈ،

اٹلی، لكسمبرگ، نیدر لینڈ، ناروے، پرتگال، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، برطانیہ۔

ان ممالك كے ٹریول ڈاكو منٹ یافتہ افراد كو سپین میں آنے اور جانے كے لیے ویزا كی ضرورت

نہیں ہے۔

مندرجہ ذیل ممالك كے شہری ، شہریت یافتہ افراد كو سپین آنے اور جانے كے لیے ویزا كی

ضرورت نہیںہے۔ ان كے علاوہ ہر ملك كو ویزا كی ضرورت ہے۔

الجیریا، انڈورا، ارجنٹائن، آسٹریا، بلجیم، بلووا، برازیل، كینیڈا، چلی، كولمبیا، كوسٹ رائس،

دمشق، ڈنمارك، ایل سلواڈور، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، یونان، گوئٹے مالا، ہاوٕنڈرس، آئس

لینڈ، اٹلی، جاپان، كینیا، كوریا، لكسمبرگ، مالٹا، میكسیكو، مناكو، مراكو، نیدر لینڈ، نیوزی

لینڈ، نكارا گوا، ناروے، پانامہ، پرتگال، سان مارنیو، سنگاپور، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، یورا گوائے،

امریكہ، تیونس۔