PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Wafaq UL Madaris => Topic started by: sb on January 26, 2019, 12:17:29 PM

Title: وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا امتحانی شیڈول جاری
Post by: sb on January 26, 2019, 12:17:29 PM

وفاق المدارس العربیہ پاکستان درجہ کتب اور درجہ حفظ کا امتحانی شیڈول جاری
ملتان : وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت درجہ کتب کے سالانہ امتحانات 6 تا 11 اپریل جبکہ درجہ حفظ کے امتحانات 26 مارچ تا 4 اپریل ہونگے، اس سلسلے میں وفاق کی جانب سے مدارس کو شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 26 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی