Author Topic: فیصل آباد منصور آباد کی مسجد اور ستیانہ روڈ کے مدرسے سے انتہائی مطلوب افراد کو گ  (Read 1677 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

فیصل آباد منصور آباد کی مسجد اور ستیانہ روڈ کے مدرسے سے انتہائی مطلوب افراد کو گرفتار
   
فیصل آباد (مانیٹرنگ سیل) منصور آباد کی مسجد اور ستیانہ روڈ کے مدرسے سے انتہائی مطلوب افراد کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار کئے گئے افراد میں محمود احمد، عباد علی اور عبداللہ ہیں جو افغانستان سے تربیت یافتہ ہیں۔ ان تینوں کا تعلق کالعدم جہادی تنظیموں سے ہے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"