Author Topic: امتحانی مشقیں  (Read 1769 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
امتحانی مشقیں
« on: December 04, 2007, 10:04:10 PM »
ہر كورس كے لئے اس كی نوعیت كے اعتبار سے امتحانی مشقوں كی ایك مخصوص تعداد

مقرر كی گئی ہے۔ طلبہ كے لئے كورس كے دوران یہ امتحانی مشقیں حل كر كے اپنے ٹیوٹر كو

بر وقت بھیجنا لازمی ہے۔ ٹیوٹر تصیح اور جانچ پڑتال كے بعد یہ امتحانی مشقیں طالب علم

كو واپس بھیج دیتا ہے تاكہ طلبہ اپنی كاركردگی سے با خبر رہیں۔ ان مشقوں كے نمبر آخری

امتحان میں حاصل كردہ نمبروں میں شامل كر كے نتیجہ مرتب كیا جاتا ہے ﴿ایك مكمل

كورس كے لئے چار اور نصف كورس كے لئے دو امتحانی مشقیں حل كرنا ہوتی ہیں ۔ فنی

عملی كورسوں میں تعداد مختلف ہو سكتی ہے۔ امتحانی مشقوں میں كامیابی كے كم از

كم نمبر چالیس فیصد ہوتے ہیں۔ مقررہ مشقیں بر وقت نہ حل كرنے سے نتیجہ متاثر ہوتا ہے

اور ان میں ناكامی كی صورت میں دوبارہ داخلہ لینا پڑتا ہے۔﴾