PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges in Lahore => Topic started by: iram on January 14, 2012, 09:31:38 PM

Title: لاہور اسکول آف اکنامکس کا سالانہ کانووکیشن
Post by: iram on January 14, 2012, 09:31:38 PM
لاہور اسکول آف اکنامکس کا سالانہ کانووکیشن
لاہور:۱۴ جنوری ۲۰۱۲: لاہور اسکول آف اکنامکس کا سالانہ کانووکیشن آج لاہور میں منعقد ہوا، جس میں کامیاب طلبہ وطالبات میں ڈگری اور میڈل تقسیم کیا گئے ۔ تقریب میں طلبہ وطالبات کے علاوہ ان کے والدین اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، لاہور اسکول آف اکنامکس کے سالانہ کانووکیشن کے مہان خصوصی گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ تھے،