Author Topic: Named the province of Baluchistan rivers?  (Read 1730 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Named the province of Baluchistan rivers?
« on: May 12, 2009, 01:08:30 PM »
Named the province of Baluchistan rivers?
A
(1) Bolan River: The river flows from Coal City, but soon gets out and goes underground water in place of sorrow. Then it is displayed in place of Bobby and Sarah Vaughan granny gets from the river.
(2) Nari River: This river flows and river turtles and Sibi districts in the Bostan is found.
(3) Laura Pishin River: The river flows from Kohistan and saraun of Kahar Jump to river flows together in Quetta district.
(4) river jack: Wan District and turtles in the solder flows.
(5) River Hangul: The province's largest river, which is 358 miles long and falls into the Arabian Sea.
(6) rksan River: The river flows from Makran mountain range and falls into the Arabian Sea.
Q: Tell me the names of the rivers of Sindh Province:
A: (1) state certificate indicates a major hub in the Mekong River, which flows throughout the year is out of the pub on the hill and into the Arabian Sea is krgrty.
(2) River baran: kyrthar it out on the mountain and get to the Indus River.
(3) Malir River: This is a seasonal river flows into the crack through near Karachi.
(4) Lyari River: The district of Karachi on the Arabian Sea as Kemari mynbhty and have church.
Chemistry Physics Information Interviews biologist Dr Pakistan Pakistan Atomic Energy Commission, scientific research centers pharmacist seed paste side Livestock Corporation

  صوبہ بلوچستان کے دریائوں کے نام بتائیے؟
ج:
(1) دریائے بولان:  یہ دریا کول پور سے نکلتا ہے لیکن جلد ہی ختم ہو جاتا ہے اور آب گم کے مقام پر زیر زمین چلا جاتا ہے۔ پھر یہ بابی نانی کے مقام پر نمودار ہوتاہے اور سارا وان ندی سے مل جاتا ہے۔
(2)  دریائے ناری:  یہ دریا کچھی اور سبی کے ضلعوں میں بہتا ہے اور دریائے بوستان میں مل جاتا ہے۔
(3) دریائے پشین لورا:  یہ دریا ٹو بہ کہار کے کوہستان سے نکلتا ہے اور ساراون ندی میں مل کر کوئٹہ کے ضلع میں بہتا ہے۔
(4) دریائے مولا :  یہ جھالا وان ضلع اور کچھی میں بہتا ہے۔
(5) دریائے ہنگول:  یہ بلوچستان کا سب سے بڑا دریا ہے جو 358میل لمبا ہے اور بحیرہ عرب میں گرتا ہے۔
(6)  دریائے رکشاں:  یہ دریا مکران کے سلسلہ کوہ سے نکلتا ہے اور بحیرہ عرب میں جا گرتا ہے۔
س:  صوبہ سندھ کے دریائوں کے نام بتائیے:
ج:  (1)  صوبہ سند ھ میں دریائے ہب ایک اہم ندی ہے جو سال بھر بہتی ہے یہ پب کے پہاڑی سلسلے سے نکلتی ہے اور بحیرہ عرب میں جا کرگرتی ہے۔
(2) دریائے باران:  یہ کیرتھار کے پہاڑی سلسلے سے نکلتی ہے اور دریائے سندھ سے مل جاتی ہے۔
(3) ملیر ندی:  یہ ایک موسمی ندی ہے جو کراچی کے قریب گزری کریک میں بہتی ہے۔
(4)لیاری ندی:  یہ ضلع کراچی میںبہتی ہے اور کیماری کے مقام پر بحیرہ عرب میں گرجاتی ہے۔
معلومات برائے انٹرویو ماہر حیاتیات  کیمیا  فزکس  ڈاکٹر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن  سائنسی ریسرچ سنٹرز   پاکستان سیڈ کارپوریشن   لائیو سٹاک  فارماسسٹ   پیسٹی سائیڈ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"