Author Topic: جامعہ کراچی بین الاقوامی کانفرنس آج شروع  (Read 629 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی بین الاقوامی کانفرنس آج شروع
کراچی :جامعہ کراچی کے کلیہ فنون وسماجی علوم کے زیراہتمام ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان اکیسویں صدی میں سماجی سائنسدانوں کا کردارکی افتتاحی تقریب (آج) جمعرات کو صبح 9:30 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم کی سماعت گاہ میں ہوگی۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ 14 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"