Author Topic: بی ایڈ کے پرچے میں شدید گرمی کےباعث تین لڑکیاں بے ہوش  (Read 1868 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
بی ایڈ کے پرچے میں شدید گرمی کےباعث تین لڑکیاں بے ہوش
سرگودھا: یکم اگست: یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام بی ایڈ کے سالانہ امتحانات ۲۰۱۲جاری ہیں۔ آج سلیم ماڈل  ہائی سکول سرگودھا میں بی ایڈ کے پرچہ میں شدید گرمی حبس اور لوڈشیڈنگ کے باعث تین طالبات بے ہوش ہوگئی۔ جن کو مقامی کلینک  سے ڈاکٹر نے طبی امداد دی۔ طالبات کے بقول یونیورسٹی انتظامیہ  نےامتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ  سے بچانے کے کوئی انتظام نہیں تھا۔ جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آی