Author Topic: پانچویں جماعت کے پیپروں کی مارکنگ کا آغاز  (Read 1114 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پانچویں جماعت کے پیپروں کی مارکنگ کا آغاز
لاہور: پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونیوالے پانچویں جماعت کے پیپروں کی مارکنگ کا آغاز کردیا گیا۔ پیک حکام کے مطابق نتائج کا اعلان 31 مارچ کو کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 19 فروری  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"