Author Topic: جامعہ زکریا آئی ایم ایس کی سالانہ تقریب  (Read 753 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
[size=30 pt]
جامعہ زکریا آئی ایم ایس کی سالانہ تقریب
ملتان : یونیورسٹی اپنے جن شعبوں کی وجہ سے قومی سطح پر اپنی پہچان رکھتی ہے ان میں منیجمنٹ سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ کو نمایاں مقام حاصل ہے اس ادارے نے ملکی اداروں کو اعلی درجے کے ماہرین مہیا کیے ہیں ۔یہ بات وائس چانسلر جامعہ زکریاپروفیسر ڈاکٹر طارق محمو دانصاری نے آئی ایم ایس کی سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کی۔
 وائس چانسلر نے اس موقعہ پر ملتان میں ایک نئی بزنس یونیورسٹی کے قیام کا آئیڈیا پیش کیا جو کہ آئی ایم ایس ، آئی بی ایف ، شعبہ کامرس اور سکول آف اکنامکس کو ضم کرکے وجود میں لائی جائے گی۔۔ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر نعمان عباسی نے کہاکہ آئی ایم ایس کے طلباء آج بہت سے ملکی اور بین الاقوامی کمپنیوں کی ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں ،
تقریب میں ڈاکٹر محمد حسن بچہ ، لیاقت جاوید ، ڈاکٹر ندیم احمد شیخ ، ڈاکٹر رضوان احمد ، ڈاکٹر زبیر ا حمد ، روما خان ، ڈاکٹر خواجہ خالد ، ڈاکٹر جاوید، سحر خلیل ڈاکٹر عروج پاشا،خزیمہ سعید اورشیخ ثاقب رحیم ، خواجہ انیس ، محمد عثمان خواجہ ،خالد سندھو اور میاں اعجاز نے بھی شرکت کی۔
[/size]
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 30 اپریل 20 19ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"