Author Topic: ذکریا یونیورسٹی میں پہلا جنوبی پنجاب ادبی میلہ  (Read 757 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
[size=30 pt]
ذکریا یونیورسٹی میں پہلا جنوبی پنجاب ادبی میلہ
ملتان: بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان میں پہلا دو روزہ جنوبی پنجاب ادبی میلہ 2 کل شروع ہوگا۔ جنوبی پنجاب میں ادب و ثقافت کے فروغ کے لیے ادبی میلہ نئی تاریخ رقم کرے گا۔ افتتاحی تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری ، سینئرادیب ، نامور محقق ،
 اساتذہ اور طلباء کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔ دو روز تک جاری رہنے والے ادبی میلہ کے پہلے روز اہم موضوعات مکالمہ جات، طلباء کے مابین تقریری مقابلے ، ثقافتی و لوک موسیقی کا اہتمام کیاجائے گا۔
جبکہ اس موقعہ پر جنوبی پنجاب کی تاریخی ثقافت اجاگر کرنے کے لیے ثقافتی و دستکاری سٹالز ، شہر کتاب ، فوڈ کارنر کے علاوہ جنوبی پنجاب کی جامعات کے سٹالز بھی نمائش کا حصہ ہوں گے۔اس حوالے سے جنوبی پنجاب ادبی میلہ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس ملتان ٹی ہائوس میں منعقد ہوا جس میںانتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔
[/size]
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 01 مئی 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"