Author Topic: خواتین سول حجز کی ۳۵ اسامیوں کےلئے صرف دس امیدوار انٹرویو کے لئے اہل  (Read 2693 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female

خواتین سول حجز کی ۳۵ اسامیوں کےلئے صرف دس امیدوار انٹرویو کے لئے اہل

لاہور ۔ پنجاب پبلک سروس کمیش نے موزوں امیدوار نہ ملنے کے باعث خواتین سول حجز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کی 35 خالی اسامیوں میں سے 25 کو پہلے مرحلے میں ہی خالی چھوڑدیا ہے ۔
اور تحریری امتحان کے بعد صرف 10 خواتین امیدواروں کو انٹرویو کے لئے اہل قرار دیا ہے ۔
جب کہ پانچ امیدواروں کے نتائج عدالتی احکامات پر روک لئے گئے ہیں۔ انٹرویو کے کے اہل قرار پانے والی امیدواروں  کے نام درج ذیل ہیں۔
مہر النسا دختر محمد اختر
نادیہ مشاق دخترمشاق احمد
نادیہ رشید دختر عبدالرشید
نبزہ دختر ملک محمد آصف
پونم ناہید دختر عابد حسین
صدف لیاقت دختر میاں لیاقت علی
شگفتہ نذیر خان دختر نذیر خان
ثوبیہ ترمذی دختر سید علی ناصر ترمذی
طاہرہ رحمان دختر عبدالرحمن اعوان
عظمی احسان دختر محمد احسان