PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Multan Board => Topic started by: sb on January 20, 2019, 12:21:26 PM

Title: انٹر ضمنی امتحانات کے رزلٹ کارڈ جاری
Post by: sb on January 20, 2019, 12:21:26 PM

انٹر ضمنی امتحانات کے رزلٹ کارڈ جاری
ملتان : تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر کے ضمنی امتحانات کے امیداروں کے رزلٹ کارڈ جاری کردیئے ۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ریگولر امیدوار کے کارڈ ان کے اداروں کو جبکہ پروائیویٹ امیدواروں کو فراہم کردہ ایڈریس پر ارسال کردیئےگئے ہیں جن امیدواروں کو 20جنوری تک کارڈ نہ ملے
 تو28جنوری تک بغیر فیس کے زرلٹ کارڈ وصول کرسکتے ہیں جس کے بعد فیس کی ادائیگی کرکے رزلٹ کارڈ وصول کیا جاسکے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 20 جنوری ، 2019ء کو شائع ہوئی