PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => PAKISTAN NURSING COUNCIL => Topic started by: AKBAR on October 22, 2018, 01:21:16 PM

Title: نرسنگ نصاب میں ذیابیطس بطور مضمون شامل کرنے کا فیصلہ
Post by: AKBAR on October 22, 2018, 01:21:16 PM
نرسنگ نصاب میں ذیابیطس بطور مضمون شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور:حکومت نے ذیابیطس کنٹرول کے لیے نرسنگ نصاب میں شوگر کو بطور مضمون شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔
یہ دنیا میں سب سے تیزی سے پھیلانے والی بیماری ہے جس کی کوئی نشاندہی قبل ازوقت نہیں کی جاسکتی ہے،
اسی تناظر میں میں سرکاری سطح پر یہ طے کیا گیا ہے کہ
عوام الناس کو شوگر جیسی خاموش قاتل بیماری سے محفوظ بنانے کے لیے نرسنگ کی خدمات کا فعال بنایا جائے۔

حوالہ: یہ خبر صباح نیوز انجنیسی کی ہے جو روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 22 اکتوبر ، 2018 کو شائع ہوئی