علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ان ٹرینڈ گریجوایٹ ٹیچرز كے لیے ایك سال دورانئے كا بی ایڈ ٹریننگ پروگرام شروع كرركھا ہے۔اس پروگرام میں سركاری اور منظور شدہ پرائیویٹ سكولوں میں دو سال تك تدریسی خدمات سر انجام دینے والے خواتین اور حضرات داخلہ لے سكتے ہیں ۔