Author Topic: آئین  (Read 925 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
آئین
« on: August 30, 2009, 12:28:37 PM »
آئین

بنیادی اصولوں كا وہ مجموعہ جس كے مطابق ریاست كا نظم و نسق چلایا جاتا ہے ریاست كا آئین یا دستور كہلاتا ہے۔ آئین ریاست كا بنیادی اور اعلیٰ ترین قانون ہوتا ہے جس كے بغیر ریاست كا تصور بھی ناممكن ہے۔ ہر ریاست كے حالات، ضروریات اور تقاضے مختلف ہوتے ہیں لہٰذا مختلف ریاستوں كے آئین بھی مختلف نوعیت كے بنے ہوتے ہیں۔ یہ تحریری بھی ہو سكتا ہے اور غیر تحریری بھی۔