Author Topic: Important issues  (Read 1540 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Important issues
« on: April 24, 2009, 09:24:31 PM »
Important issues
If you come to Chennai in the final of his career have been successful, then keep in mind that a good professional job as a written and oral exam in each state will have to face the steps. So you have to you related directly or call your favorite prufysn directly seek any information, please awareness. you know the context in touch if you want better jobs, recruitment and will never achieve. Examination of Islamic studies in Pakistan Studies, English-Urdu FAQ General questions and answers in mathematics and related fields can be queried ansayy umaruzy style. If you were able to test the oral examination phase will be faced with. glorious future in the success of your otherwise be tied up before hand
are important for recorded information. you passed the interview and of course the destination ansay will give the same information in a book that is not possible to enter. So you learn from every possible source Make sure to get. This offer is best suited for your daily reading good books, newspapers and radio and television broadcast news bulletins prugramat massacre of current affairs to hear R zru moment by moment by moment changes occur Stay informed.


ضروری امور
اگر آ پ اپنے کیرئر کا حتمی چنائو کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں تو پھر یاد رکھیی کہ اچھی پیشہ ورانہ ملازمت کے لیے آپ کو تحریری اور زبانی امتحان جیسے مراحل کا سامنا ہر حالت میں کرنا ہو گا۔ لہٰذا آپ کے لیے لازم ہے کہ آپ اپنے پسندیدہ پروفیشن سے متعلقہ بالواسطہ یا بلا واسطہ ہر قسم کی معلومات کی آگاہی حاصل کرنے کی کوشش کیجیے۔ اگرآپ نے اس ضمن میں کوتاہی برتی تو جان لیجیے کہ آپ اچھا روزگار کبھی حاصل نہیں کر پائیں گے۔ تحریری امتحان میں مطالعہ اسلامیات مطالعہ پاکستان٬ انگریزی اردو معلومات عامہ جنرل ریاضی اور متعلقہ شعبہ کے متعلق سوالات و جوابات انشائی ومعروضی طرز میں پوچھے جا سکتے ہیں۔ اگر آپ امتحان میں کامیاب ہو گئے تو پھر زبانی امتحان کا مرحلہ درپیش ہو گا۔ اس میں کامیابی کی صورت میں سنہرا مستقبل آپ کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑا ہو گا وگرنہ
انٹرویو کی تیاری کے لیے اہم امور کا تذکرہ پچھلے صفحات پر موجود ہے۔ جس کے مطالعہ کے بعد آپ انٹرویو کی تیاری کے لیے قطعاً کسی قسم کی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے۔ آنے والے صفحات میں مختلف ملازمتوں کے لیے ہونے والے انٹرویو کی تیاری کے لیے اہم معلومات درج کی جا رہی ہیں۔ جو آپ کو انٹرویو میں کامیابی کی منزل تک انشائ اللہ ضرور پہنچائیں گی لیکن ساتھ ہی واضح رہے کہ ایک کتاب میں ہر قسم کی معلومات درج کرنا ممکن نہیں۔ اس لیے آپ ہر ممکنہ ذرائع سے معلومات کے حصول کو یقینی بنائیں۔ اس کے لیے سب سے مناسب تجویز یہ ہے کہ آپ روزانہ اچھی کتب اخبارات کا مطالعہ اور ریڈیو ٹیلی وژن سے نشر ہونیوالے حالات حاضرہ کے پروگرامات اور نیوز بلیٹن ضرو ر سنیں تاکہ لمحہ بہ لمحہ رونما ہونے والی تبدیلیوں سے ہر لمحہ آگاہ رہیں۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"