Author Topic: How to develop the best strategies for successful interviewing can be  (Read 1755 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
How to develop the best strategies for successful interviewing can be
 Valais able to interview the interviewer in mind your first impression is based on the selection. So you know that touch is the legacy of the first comment on everything.
  Failure to compete successfully and achieve the goal of luck getting your attention focused on New.
  Description All of the good and bad things about people you know to make the list.
  Their attitudes about self and accept assessment set points.
  Whatever you want in life by his final choice.
  Create your own rules to achieve success. And follow them strictly.
 Wanted ads first comment in regard to checking and testing and preparing for interviews, please.
   Helpful resources for employment or seeking employment do not disconnect.
   Choose the companies you want to work with.
   A) The Company (prepare to create a separate planning.
   In the library business activities and weaknesses in the research article.
   If possible, try and anhmk with personal information about each company to achieve.
   View all the relevant facts and brief write with truth.
   Must write your address and phone number in your data.
    Clearly the company can benefit from your expertise.
   Write whatever you want to spend unnecessary time not to use informal language.
   Find a reliable and stable manner so that they volunteer to open the way for you.
   Avoid long telephone talks.
   You are fully prepared for an interview to get the correct information.
   To get a good job working in the company of friends with touch support.
   Egypt calls for die inspection yazaty stay ready at all times.
   Use of each product for unique look.
   Write down questions and each question required a priority Reply juba.
   Stand in front of a mirror and practice your answers in the interview pydahu easily.
   Interview before the interview so you should wear a suit pocket, his virtues and flaws and learn to look at it like it or not a formal interview.
   Find the entry routine every day.
   Copies of your pet with its Live View and related items.
   During the interview also brought along a notebook and a pocket dictionary.
   Interviews with relevant institutions for the environment bgurjayzh question.
   Make your first impression on your interview notice and comment while maintaining a good show again.
   Take notice of this interview, your first impression of you know what your expectations are starting to know closely the kaap the notice is taken.
   Please answer each question briefly and quickly.
   Based on your answers and do not show whether mkuah's stubbornness.
   While his salary demands and consider the situation. Mkuah false expectations do not matter.
   After the interview comes out and asks for a job before leaving the room.
   H immediately after the interview to evaluate your answers and check your success and failure kaandazh.
   Follow each interview.
 Keep your attention focused on getting a job.
   It is never too late to stay careful not Forget.
   When choosing a job offer based on feelings of confidence.

کامیاب انٹرویو کے لیے بہترین حکمت عملی کیسے تیار کی جا سکتی ہے
  انٹرویو دینے والااس بات کو ذہن نشین کر لے کہ انٹرویو لینے والا آپ کا پہلے تاثر کی بنیاد انتخاب کرتا ہے۔لہٰذا جان لیجیے کہ آپ کے پہلے تاثرات ہی ہر چیز پر مقدم ہیں۔
  کامیابی کے حصول اور ناکامی کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی توجہ نصیب العین کے حصول پر مرکوز رکھیے۔
  تفصیل کے ساتھ تمام اچھی اور بری چیزوں کی فہرست بنائیے تاکہ لوگ آپ کے بارے میں جانیں۔
  اپنے رویوں اپنی ذات کے بارے میں اندازوں کو قبول کرتے ہوئے نکات مرتب کریں۔
  زندگی میں آ پ جو کچھ کرنا چاہتے ہیں اس کا حتمی انتخاب کیجیے۔
  کامیابی کے حصول کے لیے اپنے ہی قوانین تیار کریں۔اور ان پر سختی سے عمل کریں۔
 مطلوبہ اشتہارات کی جانچ پڑتال اور پہلے تاثرات کا خیال  رکھتے ہوئے امتحان اور انٹرویو کی تیاری شروع کیجیے۔
   روزگار یا ملازمت کے حصول کے لیے مددگار ذرائع سے رابطہ منقطع نہ کریں۔
   ان کمپنیوں کا انتخاب کریں جن کے ساتھ آپ کام کرنا چاہتے ہیں۔
   ہر ایک ﴿کمپنی﴾ کے لیے علیحدہ پلاننگ تشکیل دے کر تیاری کریں۔
   لائبریری میں جا کر کاروباری سرگرمیوں اور کمزوریوں پر مکمل تحقیق کیجیے۔
   اگر ممکن ہو تو ذاتی کوشش اور انہمک کے ساتھ ہر کمپنی کے متعلق مکمل معلومات حاصل کریں۔
   اپنے تمام کوائف متعلقہ حقائق اور سچائی کے ساتھ مختصرا ً تحریر کریں۔
   اپنا پتہ اور فون نمبر اپنے کوائف میں لازماً لکھیں۔
    واضح کریں کمپنی کو آپ کی مہارت سے کیا فائدہ پہنچ سکتا ہے۔
   جو کچھ آپ بتانا چاہتے ہیں اسے تحریر کرتے وقت غیر ضروری غیر رسمی زبان استعمال نہ کی جائے۔
   بااعتماد اور مستحکم طریقے سے اپنے آپ کو پیش کیجیے تاکہ وہ آپ کے لیے راہ کھول دے۔
   طویل ٹیلی فون مذاکرات سے پرہیز کریں۔
   اپنے آپ کو ایک انٹرویو کے لیے مکمل طور پر تیار کرنے کے لیے درست معلومات حاصل کریں۔
   اچھی ملازمت کے حصول کے لیے متعلقہ کمپنی میں کام کرنے والے دوستوں کا سہارا لیجیے۔
   گمنا م فون کالوں یاذاتی معائنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہیے۔
   منفرد نظر آنے کے لیے ہر شے کا استعمال کیجیے۔
   متوقع سوالات لکھ لیں اور ہر سوال کے لیے ایک جوبا کو ترجیح دیجیے۔
   آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر سوال و جواب کی  مشق کریں کہ آپ کے لیے انٹرویو میں آسانی پیداہو۔
   انٹرویو سے قبل انٹرویو والا لباس زیب تن کرنا چاہیے تاکہ آپ اس کی خوبیوں اور خامیوں کو جان سکیں اور دیکھیں کہ یہ لباس انٹرویو ر کو بھی پسند آئے گا یا نہیں۔
   انٹریو والے دن ہر کام معمول کے مطابق کیجیے۔
   اپنے کوائف اور متعلقہ اشیا کی پالتو کاپیاں اپنے ہمراہ لائیے۔
   انٹرویو کے دوران اپنے ہمراہ ایک نوٹ بک اور ایک پاکٹ ڈکشنری بھی لائیے۔
   متعلقہ ادارے کے ماحول کا بغورجائزہ لے کر انٹرویو کے لیے سوالات کریں۔
   اپنے انٹرویو پر اپنے پہلے تاثر کا نوٹس لیں اور اسے برقرار رکھتے ہوئے دوبارہ بہتر تاثرات کا مظاہرہ کریں۔
   اس بات کا نوٹس لیں کہ آپ کے انٹرویو نے آپ کے پہلے تاثر کو جان کر آپ کی توقعات کو قریب سے جاننا شروع کیا ہے جس کاآپ نے نوٹس لیا ہے۔
   ہر سوال کا جواب مختصراً اور فوراً دیں۔
   اپنے جوابات پر قائم رہیں اور خواہ مخواہ کی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ نہ کریں۔
   تنخواہ کا مطالبہ کرتے وقت اپنی اور ادارے کی حیثیت مدنظر رکھیں۔ خواہ مخواہ غلط توقعات وابستہ نہ کریں۔
   انٹروی سے خارج ہو نے کے بعد اور کمرے سے جانے سے پہلے ملازمت کے بارے میں پوچھیے۔
   انٹرویو کے بعد فوری طور پر اپنے جوابات ک اندازہ کرکے اپنی کامیابی اور ناکامی کااندازہ لگائیں۔
   ہر انٹرویو کی پیروی کریں۔
 اپنی توجہ نوکری حاصل کرنے پر مرکوز رکھیں۔
   محتاط رہیے اس میں کبھی دیر نہیں ہوتی کہ بھول جائیے۔
   ملازمت کی پیش کش کا انتخاب کرتے وقت خود اعتمادی کے احساسات کو قائم رکھیں۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"