Author Topic: جامعہ زکریاشعبہ اورک کے زیراہتمام ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب  (Read 333 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریاشعبہ اورک کے زیراہتمام ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب
ملتان : جامعہ زکریاشعبہ اورک کےزیراہتمام ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی ،جس میں وائس چانسلر ڈاکٹر طاہر امین نےاورک کی جانب سے یونیورسٹی میں تعلیمی و تحقیقی خدمات انجام دینے والے سینئر پروفیسرز کو ان کی خدمات کے اعتراف پر تحقیقاتی ایوارڈ تقسیم کئے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ  11د سمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"