PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => BISE Quetta Board => Topic started by: sb on November 22, 2018, 12:58:13 PM

Title: بلوچستان بورڈ ایف ایس سی کے آج ہونے والے پریکٹیکلز ملتوی
Post by: sb on November 22, 2018, 12:58:13 PM

بلوچستان بورڈ ایف ایس سی کے آج ہونے والے پریکٹیکلز ملتوی
کوئٹہ :کنٹرولر امتحانات بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سید عباداللہ شاہ غرشین کے مطابق آج ہونیوالےایف ایس سی کے پریکٹیکلز عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میں عام تعطیل کی وجہ سے ملتوی کر دیئے گئے ہیں
،اب یہ پریکٹیکلز کل ہونگے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ  ایڈیشن میں مورخہ21ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
Title: Re: بلوچستان بورڈ ایف ایس سی کے آج ہونے والے پریکٹیکلز ملتوی
Post by: Dslfamat on November 16, 2019, 02:21:04 PM
Your knowledge allows me to move on, no matter how much trouble.
Title: Re: بلوچستان بورڈ ایف ایس سی کے آج ہونے والے پریکٹیکلز ملتوی
Post by: Kamolass on April 01, 2020, 03:55:37 PM
آپ کے ل  یہ بہت اچھا ہوگا کہ اس کے بارے میں مجھے جواب دیں۔