PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => Karachi Secondary Board => Topic started by: sb on January 17, 2019, 12:35:34 PM

Title: میٹرک بورڈ، امتحانی فیس جمع کرانے کیلئے شیڈول جاری
Post by: sb on January 17, 2019, 12:35:34 PM

میٹرک بورڈ، امتحانی فیس جمع کرانے کیلئے شیڈول جاری
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کےمطابق میٹرک سائنس اور جنرل ریگولر و پرائیویٹ ضمنی امتحانات 2018کے پرچوں میں فیل ہو جانے والے طلباء و طالبات سالانہ امتحانات2019 میں شرکت کیلئے اپنے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس کے 16جنوری سے یکم فروری تک جمع کرا سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 17جنوری 2019ء  کو شائع ہوئی